مندرجات کا رخ کریں

سنگ مرمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مرمر۔
سنگ مرمر سے بنا خوبصورت تاج محل۔

سنگ مرمر :(Marble) : ایک قسم کا حجر ہے۔ یہ پتھر، کیلشیم کاربونیٹ، کاربن اور آکسیجن کا مرکب ہے۔ یہ پتھر مجسمہ سازی اور عمارتوں کی تعمیر میں بے شمار استعمال کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]