مندرجات کا رخ کریں

عائشہ سلطان (زوجہ مراد رابع)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عائشہ خاتون
Ayşe (A’ishā) Hatun
عایشه خاتون
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1615 سے قبل
وفات 1679 کے بعد
ادرنہ، سلطنت عثمانیہ
رہائش استنبول، ادرنہ
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات عثمانی غازی سلطان خلیفہ مراد رابع خان
اولاد شہزادہ سلیمان
شہزادہ احمد
شہزادہ محمد
شہزادہ علاءالدین
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عائشہ خاتون (Ayşe Hatun) (عثمانی ترکی زبان: عایشه خاتون) سلطان سلطنت عثمانیہ مراد رابع کی بیوی تھی۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے شہزادہ سلیمان، شہزادہ احمد، شہزادہ محمد اور شہزادہ علاءالدین کی ماں تھی۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Consorts Of Ottoman Sultans (in Turkish)"۔ Ottoman Web Page۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-05
  2. Anthony Dolphin Alerson (1956)۔ The Structure of the Ottoman Dynasty۔ Clarendon Press