مندرجات کا رخ کریں

عبد الرشید دوستم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرشید دوستم
(ازبک میں: Абдул Рашид Дўстум)،(ازبک میں: Abdul Rashid Do‘stum)،(پشتو میں: عبدالرشيد دوستم ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

افغانستان کا نائب صدر
آغاز منصب
29 ستمبر 2014
صدر اشرف غنی
یونس قانونی
 
معلومات شخصیت
پیدائش 25 مارچ 1954ء (71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ جوزجان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  افغانستان
شاخ افغان قومی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یونٹ 6th Corps
عہدہ سالار   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں افغانستان میں سوویت جنگ ،  افغانستان میں خانہ جنگی (1989–1992) ،  افغان خانہ جنگی ،  جنگ افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ازبک
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرشید دوستم افغانستان سے تعلق رکھنے والا جنگجو ہے جس نے سویٹ اتحاد کے افغانستان پر قبضہ کے بعد روس کی حمایت میں جنگ لڑی۔ اس کی ذاتی فوج ہے اور اس حوالے سے اپنے آپ کو جرنیل کہلواتا ہے۔ طالبان حکومت کا مخالف رہا۔ انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے جنگی مجرم سمجھا جاتا ہے۔ 2002ء میں افغانستان پر امریکی حملہ کے بعد امریکی حمایت میں جنگ لڑتا رہا۔ 2014ء کے انتخابات میں افغانستان کا نائب صدر منتخب ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/130818658 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. "Big fish among the Afghan warlords"۔ The Washington Times۔ 12 اکتوبر 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-16۔ Gen. Dostum, 54