مندرجات کا رخ کریں

علوم طبعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علم طبیعیہ سے رجوع مکرر)

علم طبعی ، علم طبیعی یا علوم طبیعیہ (انگریزی: physical science) علومِ فطریہ (Natural science) کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بے جان مادے کے خواص کا مشاہدہ اور مطالعہ کیا جاتا ہے۔ علم طبعی کی کئی شاخیں ہیں جن میں سے ہر ایک کو "علم طبعی" کہا جاتا ہے۔ اور انھیں مجموعی طور پر "علوم طبعی"(physical sciences) کہتے ہیں۔