قدیم مصری مذہب
Appearance
بسلسلہ مضامین |
قدیم مصری مذہب |
---|
مرکزی عقائد |
چلن و رواج |
معبود |
متون |
متعلقہ موضوعات |
باب قدیم مصر |
قدیم مصری مذہب (Ancient Egyptian religion) اضام پرستی اور مشرکانہ عقائد اور رسومات پر مبنی ایک پیچیدہ مذہب تھا۔۔
مختلف اوقات میں بعض معبودوں کو دوسروں معبودوں پر فوقیت دی گئی، جن میں سورج دیوتا رع، خالق دیوتا آمون اور دیوی ماں ایزیس شامل ہیں۔