الموت
Appearance
الموت (Alamut) ایران کے شمال مغربی حصے میں ایک علاقہ ہے۔ یہ علاقہ کئی سال تک اسماعیلی فرقے کے حسن بن صباح کی دہشت پسند اور خفیہ جماعت حشاشین (Assassins) کا مرکز بھی رہا۔ قلعہ الموت حشاشین تنظیم کا مرکز تھا۔
ویکی ذخائر پر الموت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |