ابراہیم اول
Appearance
ابراہیم اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: ابراهيم اول) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 نومبر 1615ء [1] قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 18 اگست 1648ء (33 سال)[2][1] قسطنطنیہ |
||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
زوجہ | ہما شاہ سلطان | ||||||
ساتھی | صالحہ دل آشوب سلطان تورخان خدیجہ سلطان خدیجہ معزز سلطان |
||||||
اولاد | محمد رابع ، سلیمان ثانی ، احمد ثانی ، گوہرخان سلطان | ||||||
والد | احمد اول | ||||||
والدہ | کوسم سلطان | ||||||
بہن/بھائی | عثمان ثانی ، مراد رابع ، گوہرخان سلطان (دختر احمد اول) ، خانزادہ سلطان ، فاطمہ سلطان ، شہزادہ قاسم ، عائشہ سلطان (دختر احمد اول) ، عاتکہ سلطان |
||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 9 فروری 1640 – 12 اگست 1648 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
ابراہیم اول 1640ء سے 1648ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 5 نومبر 1615ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 12 یا 18 اگست 1648ء کو وفات پائی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان ماہ پیکر سلطان تھیں۔ جب مراد رابع نے وفات پائی تو اس وقت ابراہیم زنداں میں بند تھے، جب عثمانی لشکر ان کو لینے گئے تو ابراہیم نے انکار کر دیا اور سمجھا کہ ان کے قتل کا حکم آ گیا ہے، مگر جب مراد رابع کی لاش سامنے لائی گئی تو پھر قید خانے سے باہر نکلا،1648ء کو ینی چری کی بغاوت میں قتل ہو گیا تھا
ازواج
[ترمیم]ابراہیم اول نے تین شادیاں کی۔
- پہلی شادی یوکرائن کی ترحان حاتس سے کی (ان سے محمد چہارم پیدا ہوئے)
- دوسری شادی سربیا کی صالحہ دلاسب سے کی (ان سے سلیمان دوم پیدا ہوئے)
- تیسری شادی پولینڈ کی خدیجہ معزز سے کی (ان سے احمد دوم پیدا ہوئے)
ابراہیم اول پیدائش: نومبر 5, 1615 وفات: اگست 12, 1648
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ فروری 9, 1640 – اگست 12, 1648 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ فروری 9, 1640 – اگست 12, 1648 |
مابعد |
ویکی ذخائر پر ابراہیم اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ibrahim-20 — بنام: Ibrahim
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibrahim-Ottoman-sultan — بنام: Ibrahim — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1615ء کی پیدائشیں
- 5 نومبر کی پیدائشیں
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1648ء کی وفیات
- 18 اگست کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- خادم الحرمین الشریفین
- خلافت عثمانیہ
- سترہویں صدی کے عثمانی سلطان
- سلاطین عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- عثمانی سیاسی مقتولین
- عثمانیہ خاندان
- مسلم سیاسی شخصیات
- یوکرائنی نژاد عثمانی شخصیات