مندرجات کا رخ کریں

محمد اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد اول
(عثمانی ترک میں: مُحمَّد اوَّل ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1386ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 مئی 1421ء (34–35 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادرنہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ امینہ خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مراد ثانی ،  سلجوق خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد بایزید یلدرم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ دولت خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جولا‎ئی 1413  – 4 جون 1421 
بایزید یلدرم  
مراد ثانی  
عملی زندگی
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عثمانی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عثمانی ترکی ،  عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
محمد اول کا مقبرہ

محمد اول (مکمل نام: محمد اول چلبی) (پیدائش: 1386ء، انتقال 26 مئی 1421ء) سلطنت عثمانیہ کے سلطان اور دوسرے بانی تھے۔ وہ بایزید اول کے صاحبزادے تھے۔

جنگ انقرہ میں بایزید یلدرم کی امیر تیمور کے ہاتھوں شکست اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد محمد اول نے ادرنہ (ایڈریانوپل) میں تخت سنبھالا اور دار الحکومت بورصہ سے ادرنہ منتقل کرکے سلطنت کو ختم ہونے سے بچایا اور بغاوتوں کو فرو کرنے کے ساتھ ساتھ البانیہ سمیت کئی علاقے فتح کرکے سلطنت میں شامل کیے۔

محمد اول کی عمر انتقال کے وقت محض 40 سال تھی اور انھوں نے صرف 8 سال حکومت کی تاہم ان کا دور اس لیے اہم ہے کہ جنگ انقرہ میں اپنے والد کی شکست اور سلطنت کے ٹکڑے ہوجانے کے بعد انھوں نے اسے از سر نو پیروں پر کھڑا کیا اور سلطنت کے دوسرے بانی کہلائے۔ ان کا مزار بروصہ میں مسجد سبز کے ساتھ واقع ہے۔

محمد اول
پیدائش: 1381  وفات: مئی 26, 1421
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
5 جولائی، 1413 – مئی 26, 1421
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/124832911 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041731.xml — بنام: Mehmet I