عائشہ حفصہ سلطان
Appearance
عائشہ حفصہ سلطان | |
---|---|
(ترکی میں: Hafsa Sultan)،(عثمانی ترک میں: عایشه حفصه سلطان) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1479ء [1] |
وفات | 29 مارچ 1534ء (54–55 سال) استنبول |
مدفن | استنبول |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
شریک حیات | سلیم اول |
اولاد | سلیمان اعظم ، خدیجہ سلطان ، شاہ سلطان ، بیخان سلطان ، فاطمہ سلطان |
خاندان | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
عائشہ حفصہ سلطان (1479–1534) سلطان سلیم اول کی زوجہ تھیں اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ تھیں۔ عائشہ حفصہ سلطان کا تعلق خانان کریمیا کے شاہی خاندان سے تھا۔ اِن کے والدمنکلی کرائی 1468ء سے 1475ء تک اور 1478ء سے 1515ء تک خانِ کریمیا تھے۔ سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان کی ملکہ ماں کا خطاب یعنی والدہ سلطان سب سے پہلے عائشہ حفصہ سلطان کو سولہویں صدی عیسوی میں دیا گیا تھا۔
ولادت
[ترمیم]عائشہ حفصہ سلطان اتوار 20 رمضان 884ھ بمطابق 5 دسمبر 1479ء کو پیدا ہوئیں تھیں۔
بطور ملکہ
[ترمیم]وفات
[ترمیم]عائشہ حفصہ سلطان نے جمعرات 4 رمضان 941ھ بمطابق 19 مارچ 1534ء کو 55 سال 11 ماہ 13 یوم قمری کی عمر میں قسطنطنیہ میں انتقال کیا۔ اُس وقت سلطان سلیمان اعظم القانونی کا دورِحکومت تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
عثمانی شاہی شخصیت | ||
---|---|---|
ماقبل بطور خاتون والدہ سلطان | والدہ سلطان 30 ستمبر 1520ء – 19 مارچ 1534ء |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1479ء کی پیدائشیں
- 1534ء کی وفیات
- 29 مارچ کی وفیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب بالا سانچے
- مقام و منصب سانچے
- پندرہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سلیمان اعظم
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- شہزادیاں
- عثمانی سلاطین کی ازواج
- عثمانیہ خاندان
- کریمیائی تاتار قوم
- والدہ سلطان
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- جارجیائی نژاد عثمانی شخصیات
- چرکیس نژاد عثمانی شخصیات
- سلطنت عثمانیہ کے غلام
- ملکہ مائیں
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیویاں
- عثمانی سلاطین کی کنیزیں
- پندرہویں صدی کے سلطنت عثمانیہ کے غلام
- سولہویں صدی کے سلطنت عثمانیہ کے غلام