زکات آغاخانی
Appearance
زکوۃ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ايک اہم رکن ہے لیکن آغاخانی، اسماعیلی، خوجا اسلامی زکواۃ اپنے مسلک کے مطابق زکواۃ نکالتے ہیں۔ جو زکوۃ اسماعیلی نکالتے ہیں اس کو دسوان کہا جاتا ہے-جس کا مطلب ہر چیز کا دسواں حصہ دیا جاتا ہے۔۔۔ اسماعیلی غریب ہو یا امیر زکوة ضرور دینا پڑتا ہے۔۔ سو روپے پر دس روپیہ زکواة دینا پڑتا ہے۔۔ اور اس طرح ہزار روپیہ پر ایک سو روپیہ جبکہ دس ہزار پر ایک ہزار اور ایک لاکھ پر دس ہزار روپیہ دینا پڑتا ہے۔ اور یہ زکواة جماعت خانوں میں جمع کیا جاتا ہے۔۔۔ بعد میں اسماعیلی ریلیجین طریقہ بورڈ کے ذریعے آغاخان کے حضور میں پیش کیا جاتا ہے۔ آغاخان ان کو فلاحی کاموں کے لیے اپنی اداوں کو تقسیم کرتا ہے۔۔۔