مندرجات کا رخ کریں

محمد برہان الدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیدنا محمد برہان الدین

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مارچ 1915(1915-03-06)
سورت, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے (present-day گجرات, India)
وفات 17 جنوری 2014(2014-10-17) (عمر  98 سال) (Islamic 103 years)[1]
ممبئی, مہاراشٹر, India
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Seven sons (Qaidjohar Ezzuddin, مفضل سیف الدین, Malekul Ashtar Shujauddin, Huzefa Mohiyuddin, Idris Badruddin, Qusai Vajihuddin, Ammar Jamaluddin) and three daughters
والدین طاہر سیف الدین, Husaina Aaisaheba
پیشہ 52nd داعی مطلق of the داؤدی بوہرہ
اعزازات
 پدم شری اعزاز  
 آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابوقائد جوہر محمد برہان الدین 20 ربیع الآخر 1334ھ بمطابق 6 مارچ 1915ء کو بھارت کے شہر سورت میں پیدا ہوئے۔ اور 17 جنوری 2014ء کو وفات پائی۔ والد کا نام طاہر سیف الدین تھا، جن کو محمد برہان الدین کی پیدائش سے چالیس دن پہلے 51 واں داعی بنایا گیا تھا۔ وہ داؤدی بوہرہ جماعت کے 52ویں داعی یا سربراہ تھے۔
اسلام کے فرقوں میں دوسرا بڑا فرقہ شیعہ ہے، شیعہ کے فرقوں میں دوسرا بڑا فرقہ اسماعیلی ہے۔ اسماعیلی فرقوں میں دوسرا بڑا فرقہ مستعلیہ ہے۔ مستعلیہ کا باقی رہ جانے والا دھڑا مستعلیہ مؤمنیہ ہے جو بوہرہ جماعت کہلاتے ہیں اس کا بڑا گروہ یہی داؤدی بوہرہ ہے۔
برہان الدین نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی اور پھر علی گڑھ یونیورسٹی نے ان کو ڈاکٹر آف تھیالوجی کی اعزازی سند دی اور یوں سیدنا ڈاکٹر برہان الدین کہلائے۔ انھوں نے اپنا مسلک جامعہ سیفیہ میں نافذ کیا، اس کی ایک شاخ اپنے پیدائشی شہر سورت میں، دوسری کراچی میں قائم کی۔ طاہر سیف الدین نے 19 سال کی عمر میں 1934ء میں ب رہان الدین کو 52واں داعی مقرر کر دیا تھا۔ وہ 14 جنوری 2014ء کو وفات پا گئے۔ ان کے بعد ان کے فرزند مفضل سیف الدین 53 ویں داعی بنے ہیں۔ >

خاندانی شجرہ

[ترمیم]

Burhanuddin is from family of Moulai Tarmal/Bharmal/Hakimuddin. His family tree is shown below.

تصاویر

[ترمیم]

Showing renovated work followed by name plate indicating involvement of Burhanuddin.

مناصب اہل تشیع
ماقبل  Dā'ī al-Mutlaq
1965-2014
مابعد 
Family tree from Moulai fakhruddin to present Dai with other Dai from his family

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Abdulhussein، Mustafa (2001)۔ Al-Dai al-Fatimi, Syedna Mohammed Burhanuddin۔ ISBN:0-9536256-0-5 (an illustrated biography)
  • OUP Encyclopedia of the Modern Islamic World: Muhammad Burhanuddinآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archive.mumineen.org (Error: unknown archive URL) at archive.mumineen.org
  • List of Syednasآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ archive.mumineen.org (Error: unknown archive URL) at archive.mumineen.org
  • Syedna Burhanuddin & Dawoodi Bohras یوٹیوب پر at YouTube
  • Fununulquran.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fununulquran.com (Error: unknown archive URL)
  • Facts and Marvels of Sayedna Mohammed Burhanuddin (TUS)'s Life at WonderfulInfo.com
  • Ambassador of Peace : His Holiness Dr. Syedna Mohammed Burhanuddin (TUS)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dhpro.net (Error: unknown archive URL)